پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات

farooq satarاسلام آباد(بیوروچیف) متحدہ قومی مومنٹ کے رہنماوں فاروق ستار اور بابر غوری نے مسلم لیگ ن کے قائد اور نامزد وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی جس میں انھیں انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب لڑے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سپیکر پنجاب اسمبلی کے گھرکا بجلی کنکشن بھی کاٹ دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker