تازہ ترینکھیل

اعصام الحق آسٹریلین اوپن میں آج ان ایکشن ہوں گے

میلبورن(نمائندہ سپورٹس) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں مینز ڈبلز ایونٹ میں ٹائٹل مہم کا آغاز آج کریں گے۔ سال کے پہلے گرینڈسلام میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں پاکستانی پلیئر اعصام الحق اپنے برطانوی جوڑی دار جوناتھن مرے کے ہمراہ آج جمعرات کو مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں برطانیہ کے جمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز کے مدمقابل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:عوام کی تفریح کیلئے بنایا گیا امیر پارک جانوروں اور کتوں کا مسکن بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker