پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی وزیراعظم کے انتخاب لڑے گی ،امین فہیم

amin fahimاسلام آباد(بیوروچیف) پیپلز پارٹی کے راہنما امین فہیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا ہے تاہم پیپلز پارٹی وزیراعظم کے انتخاب میں حصہ لے گی اوروزیراعظم کے انتخاب میں مقابلہ کرے گی۔میڈیا سے گفتگو میں امین فہیم نے کہا کہ تمام پارٹیوں کا اپنا موقف اور نظریہ ہے اور وزیر اعظم اورسمیت تمام عہدوں کے لئے اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے ملائشیا کو ایشین اسکواش چیمپین شپ کے فائنل میں شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker