تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:پولیس کا قحبہ خانہ پرچھاپہ بدنام زمانہ نائیکہ سمیت تین تماشبین گرفتار

hujraحجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار)شہری کی نشاندہی پر پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ بدنام زمانہ نائیکہ سمیت تین تماشبین گرفتار ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق محلہ شاہ میر میں بد نام زمانہ نائیکہ صفیہ اپنے خاوند غلام مصطفی کی مدد سے عرصہ دراز سے قحبہ خانہ چلا رہی تھی اور جسم فروشی کے دھندہ میں مختلف طوائفوں کی خدمات حاصل کی جاتی تھیں اس مزموم دھندہ کی نشاندہی مقامی شہری علی عدنان نے پولیس کو کر دی جس پر ایس ایچ او حجرہ نصیر خان لودھی نے ریڈنگ پارٹی تشکیل دے کر ریڈ کیا تو نائیکہ صفیہ اسکا خاوند غلام مصطفی ایک تماشبین محمد ضیاء جھجھ سمیت پکڑے گئے جبکہ تین خوبرو طوائفیں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو جیل بھجوا دیا۔

یہ بھی پڑھیں  آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چودھری محمد یٰسین کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker