تازہ ترینکھیل

شاہد آفریدی کے سُسر کا انتقال ہوگیا

کراچی(نمائندہ سپورٹس) قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے سُسر کا انتقال ہوگیا جس کے باعث ان کا خاندان شدید صدمے سے دوچار ہے۔آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی نے اپنے سُسر کے انتقال کی خبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی۔ شاہد آفریدی کا ٹویٹر پر اپنے غم ناک پیغام میں کہنا تھا کہ آج علی الصبح ان کے انتہائی رحم دل اور شفیق شخصیت کے مالک سُسر کا انتقال ہوگیا ہے، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : سوئی گیس کی مسلسل بندش سینکڑوں خواتین کا بچوں کے ہمراہ سوئی گیس کے دفتر پر دھاوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker