تازہ ترینعلاقائی

جمبر میں سیل کیے گئے سکول دوبارہ کھول دیے

جمبر(نامہ نگار) گذشتہ روز انتظامیہ کی طرف سےسیل کیے گئے سکولوں کوآج کھول دیا گیا۔ یاد رہے گذشتہ روز انتظامیہ نے سیکورٹی کے نام پر گورنمنٹ ہائی سکول سمیت دوپرائیویٹ سکولوں سیل کردیا تھا۔آج ڈی ایس پی کے حکم پر ان کو دوبارہ کھول دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button