تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:عوام کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے ،فخرمسعود

دیپالپور(قاسم علی سے) عوام کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے ،پاکستان مسلم لیگ ن کا منشور خدمت اور صرف خدمت ہے اگر منتخب ہوا تو اپنے انتخاب کو درست ثابت کروں گا دیپالپور کی عوام مجھ سے محبت کرتے ہیں ان کی محبت کا قرض دن رات محنت کرکے ادا کرنے کی کو شش کروں گا ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے چیئرمین میونسپل کمیٹی دیپالپور میاں فخر مسعودبودلہ نے اتحاد پریس کلب سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 2013ء سے پہلے ملکی کی حالت انتہائی دگرگوں تھی مگرمیاں نواز شریف و شہباز شریف کی قیادت نے اپنی تجربہ کار ٹیم کیساتھ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کردیا ہے اور اب انشااللہ پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بننے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن اوراپوزیشن کا نئی مردم شماری کرانے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker