پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے ملازمین کے مظاہرے میں میڈیا پر تشدد، صحافیوں کا احتجاج

کراچی(نمائندہ خصوصی)پی آئی اے کی نجکاری کے کیخلاف ملازمین کے احتجاج کے دوران قانون ںافذ کرنے والے اداروں نے مظاہرین کے ساتھ ساتھ صحافیوں کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس سے کئی صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داری نھباتے ہوئے زخمی ہوگئے، جبکہ صحافیوں نے واقعہ پر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کریک ڈاؤن کے دوران پیشہ ورانہ ذمہ داری نھبانے والے صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،جبکہ کئے کمیرے بھی توڑ دیئے گئے۔ صحافیوں پرتشدد کے خلاف صحافی برادری نے سندھ اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، جبکہ صحافیوں پر ظالمانہ تشدد کے خلاف تمام صحافتی تنظیمیں نے شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ صحافی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس قدر بدترین تشدد آمراںہ دور میں بھی نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  جنرل قمر جاوید باجوہ کے نئے آرمی چیف مقرر ہونے پر ان کے آبائی گاوں گھکھڑ منڈی میں جشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker