تازہ ترینعلاقائی

ابوظبی کی عدالت کا توقیر صادق کو ایک ماہ میں ڈی پورٹ کرنے کا حکم

toqeerابوظبی(ڈیسک رپورٹر)ابوظبی کی وفاقی عدالتنے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو ایک ماہ میں ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا ہے،ابوظبی کی عدالت نے پاکستان کی درخواست پر توقیر صادق کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا۔ابوظبی کی عدالت نے توقیر صادق کو 3جولائی سے قبل ڈی پورٹ کرنے کا بھی پابند کیا ہے۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا حق ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری،انتخابات 30مئی کو ہوں گے :الیکشن کمیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker