تازہ ترینعلاقائی

ہنگو:فائرنگ سے تحریک انصاف کے ایم پی اے فرید خان جاں بحق

201363183349ہنگو (ڈیسک رپورٹر) تحریک انصاف کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی فرید خان کو ہنگو میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فرید خان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق جبکہ ان کا ڈرائیور اور گارڈ زخمی ہو گئے۔ فرید پی کے 42سے آزاد حیثیت سے کامیاب ہوکر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:سیکرٹری صحت پنجاب نےتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں3نئے ڈاکٹروں کوتعینات کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker