تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:تحریک انصاف میاں نعیم اصغر بھٹی کوچیرمین ضلع کونسل کےنامزد کردیا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر) پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی قیادت نے متفقہ طورپر چیرمین یونین کونسل 70میاں نعیم اصغر بھٹی کو چیرمین ضلع کونسل کے الیکشن کیلئے نامزد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی قیادت جس میں سابق وزیر مملکت سید صمصام علی شاہ بخاری سابق نائب ضلع ناظم عباس رضا رضوی سابق تحصیل ناظمین راؤ جمیل اختر ملک محمد اکر م بھٹی سابق ناظم یو سی طاہر لزمان بھٹی راؤ صفدر علی خان اور دیگر شامل ہیں نے نواجوان ہر دل العزیز سیاست دان چیرمین یونین کونسل 70رینالہ خورد میاں نعیم اصغر خان بھٹی کو ضلع کونسل اوکاڑہ کے چیرمین کیلئے ہونے والے الیکشن میں اپنا متفقہ امیدوار نامزد کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  استقبال ماہ رمضان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker