تازہ ترینکھیل

ساؤتھ ایشین گیمز، پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

hockeyگوہاٹی(نمائندہ سپورٹس) ساؤتھ ایشین گیمز میں ہاکی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ایک گول سے شکست دے دی۔ پاکستان کی طرف سے واحد گول اویس رحمان نے کیا۔ پاکستانی ٹیم نے بھارت کواس کی سرزمین پر شکست دی۔ پاکستان نے بھارت کو ہرا گولڈ میڈل جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button