تازہ ترینکھیل

فرنچ اوپن:اعصام اورساتھی کھلاڑی مکسڈ ڈبلزايونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

aisam andپیرس(نمائندہ سپورٹس) فرنچ اوپن مکسڈ ڈبلزايونٹ کے کوارٹر فائنل ميں پاکستانی ٹينس اسٹاراعصام الحق اور ان کی ساتھی کھلاڑی نے میدان مارکر سيمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ پيرس ميں جاری سال کے دوسرے گرينڈ سلم ٹينس ايونٹ کے کوارٹر فائنل ميں اعصام اپنی ساتھی زمبابوے کی کارا بليک کے ہمراہ روس کی نادیہ پیٹرووا اورکولمبيا کے سیباسشن کبل کےخلاف مد مقابل آئے ۔ پہلا سيٹ ٹائی بريکر پر سات۔  چھ سے جيتنے کے بعد دوسرے سيٹ ميں چھ تين سے کاميابی نے اعصام اور کاراکوسيمی فائنل تک رسائی دلا دی ۔

یہ بھی پڑھیں  گرمی کی کمر توڑنے کےلئےاگلے ہفتے بارشوں کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker