تازہ ترینکھیل

پاکستان سپرلیگ میں آج دو میچزہونگے

شارجہ(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ میں آج بھی دو میچ کھیلے جائیں گے۔ کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز ٹکرائیں گے۔سپر لیگ میں معاملہ صاف ہونے لگا ہے۔پلے آف تک پہنچنے کی دوڑ تیز ہوگئی ہے۔کوئٹہ گلیڈیٹر اور پشاور زلمی نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔آج بھی دو ٹاکرے ہوں گے۔ کراچی کنگز ،کوئٹہ کے جانبازوں سے ٹکرائیں گے۔پشاورزلمی کا ٹاکرا، لاہور قلندرز سے ہوگا۔ اگلے راؤنڈ تک رسائی کے لئے لاہور قلندرز کے پاس مزید غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ اگرآج بھی ہارے تو اگلے راؤنڈ تک پہنچنا مشکل ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  گستاخانہ رسول کے پیروکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker