تازہ ترینعلاقائی

چمن:علمی اورادبی مجلہ ماھنامہ شمشاد چمن میگزین کاافتتاح 16 جون ھوگا

945295_522495697798873_66007049_nچمن (پریس ریلیز) شمشاد رائٹرز فورم (رجسٹرڈ) پاکستان کے ترجمان اور اسلامی . علمی اور ادبی مجلہ ماھنامہ شمشاد چمن میگزین کے افتتاحی تقریب 16 جون کو سٹیزن پبلک سکول اقبال روڈ کوئٹہ میں زیر صدارت شمشاد رائٹرز فورم (رجسٹرڈ) پاکستان کے مرکزی صدر حافظ محمد صدیق شمشاد ھوگا. جسکے مھمان خصوصی بلوچستان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر معصوم یاسین زئ ھونگے .

یہ بھی پڑھیں  نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی سکول وین پر فائرنگ ،ڈرائیور شہید چار بچے زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker