پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے خلاف دو معاملات زیر تفتیش ہیں، نیب

اسلام آباد(نمائندہ نیوز)وزیراعظم کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال سےمتعلق دو معاملات زیر تفتیش ہیں۔نیب کا کہنا ہے کہ انکوائری اکتیس مارچ تک مکمل کر لی جائےگی۔نیب کا مزید کہنا ہے کہ میٹرو بس منصوبے کی تحقیقات بھی ہو رہی ہے جبکہ رائے ونڈ فارم ہاؤس تک سڑک کی تعمیر سےمتعلق انکوائری آخری مراحل میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں  حکومتی اور طالبان کمیٹی کے پہلے باضابطہ مذاکرات شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker