پاکستانتازہ ترین

نگراں وزیراعظم کواخری گارڈ آف آنر پیش،وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

meer hazarناسلام آباد(بیوروچیف)  نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کو الواداعی گارڈ آف آنر پیش کردیا گیا۔وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں ہونے والی مختصر تقریب میں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے وزیراعظم کو سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔ تقریب سے پہلے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی۔ گارڈ آف آنر کے بعد نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی اور مصافحہ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:تاجر برادری رانا ممتازعلی خاں کیساتھ ہے ۔،عبدالغفور بھٹی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker