تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد:حلقہ ارباب ذوق کے زیراہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پرمذاکرے کا اہتمام

فیصل آباد( نامہ نگار )حلقہ ارباب ذوق کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر مذاکرہ بعنوان ’’ مادری زباناں وچ مڈھلی پڑھائی دی لوڑ‘‘ منعقد کیا گیا۔ اس مذاکرے کی صدار ت ڈاکٹر حمید محسن کے سپرد کی گئی جسے انہوں نے اپنے تجربے کے مطابق بڑے احسن انداز میں نبھایا۔ سیکرٹری حلقہ ارباب ذوق ڈاکٹر محمود رضا سیّد نے شعرا اور ادباء کوپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع فراہم کیا۔اس موقع پر علامہ ضیاء حسین ضیاء،انجم سلیمی،کامران رشید،الطاف بابر،نیاز حسین،ڈاکٹر فرخ حسین بخاری،مجھی پاشا،عثمان کامریڈ،جاوید نظامی،علی نظامی،کپل آف فیصل آبادمسٹر اینڈ مسز لعل محغمد ناصر،سمیع اللہ عرفی،شفیح کھوکھر،خرم علیم،دیگر شعراء اور ادباء اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ،،،،۔ عوامی قوت ۔،،،،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker