پاکستانتازہ ترین

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کاکنوینئرمیرافسر مان کی شریک حیات کی وفات پر اظہار افسوس

mir afsarاسلام آباد(پریس ریلیز) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئر میر افسر مان کی شریک حیات رضائے الہی سے وفات پاگئیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل علوی، انفارمیشن سیکرٹری ذیشان انصاری اورایکشن کمیٹی کے چئیر مین وسیم نذر نے اپنے الگ الگ بیان میں میر افسر مان سے اظہار افسوس کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی قبر کو کشادہ فرمائے ۔کالمسٹ کونسل آف پاکستان پنجاب کے صدر حافظ جاویدا لرحمن ، جنر ل سیکرٹری مرزاعارف رشید،انفارمیشن سیکرٹری پنجاب ملک ساجداعوان ، کالمسٹ کونسل آف پاکستان خواتین ونگ کی صدر کی پروفیسر رفعت مظہر اور جنرل سیکرٹری سحرش منیر نے بھی کالمسٹ میر افسر مان سے اظہا ر افسوس کیا اور مرحومہ مغفورہ کے لیے دعا کی کہ اللہ ان کے درجات بلند کرے اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سرکاری ایمبولینسوں کی سرکاری ملازمین کے ذاتی استعمال پر وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker