تازہ ترینعلاقائی

دیپالپور:شہری سوئی گیس چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

دیپالپور(نامہ نگار)شہری سوئی گیس چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوئی ناردرن گیس پائپ لائن دیپالپورکی محمد اشرف اور محمد وقاص پر مشتمل چیکنگ ٹیم نے دیپالپور کے نواح میں واقع فرید کوٹ میں چھاپہ مار کرشوکت علی ولد محمد رمضان کو سروس لائن سے ڈائریکٹ پائپ لگا کر گیس چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور تھانہ سٹی دیپالپور میں اندراج مقدمہ گیس چوری کیلئے درخواست دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چھانگامانگا:مسافر وین کو حادثہ، 15 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker