تازہ ترینعلاقائی

جمبر:مویشی چوری کی دو وارداتو ں میں دو مویشی چوری

بھائی پھیرو(نامہ نگار)مویشی چوری کی دو وارداتو ں میں دو مویشی چوری ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بھائی پھیرو صدر کے گاؤں جمبر کلاں میں ساجد محمود کے گھر میں تین مسلح ملزمان فاروق اور دو کس نا معلوم دیواریں پھلانگ کر اندر گھس آ ئے اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر ایک گائے اور ایک بچھڑا ٹرک میں لاد کر فرار ہو گئے دوسری واردات میں نواحی گاؤں گھمن کے میں ملزمان حنیف ،پرویز ،ریاض،علی ارشد، لیاقت اور عامر علی احمد کی حویلی مویشاں سے دو بھیڑیں اور ایک چھترا چوری کر کے فرار ہو گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button