تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

فیس بک لائک بٹن کے متبادل فیچرز دنیا بھر میں متعارف

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)فیس بک لائک بٹن کے متبادل فیچرز دنیا بھر میں متعارف کرادیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے لائک بٹن کے متبادل فیچرز دنیا بھر میں متعارف کرا دئیے گئے ہیں ۔ان فیچرز کا آغاز گزشتہ برس اکتوبر میں چندممالک سے کیا گیا تھا ان میں پسندیدگی ،غصہ ،اداسی ، محبت کے لیے نشانات ہیں جن سے کسی پوسٹ کے بارے میں لکھے بغیر اظہار کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button