پاکستانتازہ ترین

آفتاب شیرپاوٴ کی بھی وزارت عظمیٰ کیلئے نواز شریف کی حمایت

aftabاسلام آباد(بیوروچیف) پیپلز پارٹی شیرپاوٴ گروپ کے سربراہ آفتاب احمدخان شیرپاوٴ نے بھی وزارت عظمیٰ کیلئے نواز شریف کی حمایت کردی ہے آفتاب احمدخان شیرپاوٴ نے یہ بات اسلام آباد میں چودھری نثار علی اور اسحاق ڈار سے ملاقات میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی مفاد میں قومی معاملات پر حکومت کی حمایت کرتے رہیں گے۔ ترجمان مسلم لیگ نواز کا کہنا ہے کہ آفتاب شیر پاوٴ نے وزیر اعظم کے انتخاب میں حمایت کا یقین دلایا ہے،آفتاب شیر پاوٴ سے پہلے متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف نواز شریف کی وزات عظمیٰ کیلئے حمایت کرچکی ہیں۔<

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:تھانہ سبزی منڈی کاعلاقہ منشیات فروشوں، جواء خانوں، جسم فروشی کےاڈوں کاگڑھ بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker