تازہ ترینکھیل

ایشیا کپ 2016: بھارت کی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست

میر پور(نمائندہ سپورٹس)ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ میر پور میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل ناکام رہی۔ پروفیسر چار، شرجیل خان سات، خرم منظور دس، شعیب ملک چار رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ سرفراز احمد پچیس رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بھارت نے چوراسی رنز کا ہدف آسانی سے پورا کرلیا۔ بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی 49رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے تین اور محمد سمیع نے دووکٹیں لیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker