پاکستانتازہ ترین

قوم امید رکھے‘ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں : شہید کیپٹن عمیر کا آخری پیغام

لاہور (نمائندہ خصوصی) شہید کیپٹن عمیر نے شوال جانے سے پہلے ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ قوم ان سے امید رکھے۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انشااللہ اچھا ہوگا۔فوج جو آپریشن کررہی ہے اس سے قوم کو فائدہ ہوگا۔ شوال گئے ہیں تو کسی مقصد سے گئے ہیں۔ دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button