تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:گھروالوں سےجھگڑے پردلبرداشتہ ہوکرنوجوان نےفائرمارکرخودکشی کرلی

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)گھر والوں سے معمولی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے اپنے آپ کو فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا بتایا گیا ہے کہ موضع آدمکے چیمہ کے رہائشی حاجی جاوید پٹھان کے18/19سالہ بیٹے المعروف بھولا کا گھر والوں سے کسی بات پر جھگڑا ہوا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے پستول سے اپنے آپ فائر کر لیا اور شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیئے ڈسکہ ہسپتال لایا گیا جہاں سے اسے تشویشناک حالت کے پیش نظر گوجرانوالہ ریفر کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں  جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker