تازہ ترینعلاقائی

حجرہ پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم کا اہم اجلاس

downloadحجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار)حجرہ پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم کا اہم اجلاس گزشتہ روز مرکزی دفتر واقع ستارہ سٹریٹ میں راؤ مشتاق قادر خاں کی زیر صدارت منعقد ہو اجس میں 45 ممبران نے بھر پور انداز میں شرکت کی اس موقعہ پر اہم امور زیر بحث آئے اور پریس کلب کی مجموعی کا رکردگی کا جائز لیا گیا تمام ممبران وعہدیداران نے ایک متفقہ قرارداد پاس کرتے ہوئے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور عزم کیا گیا کہ حجرہ پریس کلب رجسٹرڈ اپنی پندرہ سالہ صحافتی روایات بر قرار رکھے گا اور علا قہ میں صحافتی امور کی پاسداری کیلئے کو ئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  منڈی شاہ جیونہ:ضلع کونسل کی طرف سے بنائی جانے والہ ڈسپینسری میں سرکاری عملہ غائب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker