تازہ ترینکھیل

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ، بھارتی سورماؤں کو پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست

ناگپور(نمائندہ ) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے بھارتی کاغذی شیروں کو 47رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ آوورز میں 126رنز بنائے۔ نیوزی لینڈکی طرف سےانڈرسن 34اور رونچی 21رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ بھارت کی جانب سےدھونی 30 رنزبنا کر نمایا ں رہے۔ نیوز ی لینڈ کی طرف سےسینٹنر نےچار اور سودھی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button