پاکستانتازہ ترین

آج دنیا بھر میں خوشیوں کا دن منایا جارہا ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی)آج ٹینشن اور غموں کو بھول جائیں، خوش رہیں اور مسکرائیں کیونکہ آج دنیا بھر میں خوشیوں کا دن منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر میں ہر انسان کو کوئی نہ کوئی غم لاحق ہے۔لیکن ٹینشن کی اس فضا میں خوشی ہونے کے بھی کئی اسباب ہیں۔ ذرا سی بات بھی خوش کرسکتی ہے۔ اقوام متحدہ نے تو بیس مارچ کو خوشیوں کے دن کے طور پر ہی منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تین سال سے یہ دن منایا جارہا ہے۔ کوئی خوشی کا مفہوم چاہے کچھ بھی بیان کرے لیکن حقیقی خوشی ہوتی ہے دل سے مطمئن ہونا۔اسی لیے آج کے دن کو منایا جاتا ہے تاکہ غموں کو کہہ دیں ٹاٹا بائے بائے اور بس آج خوب دل کھول کر خوشیاں ہی خوشیاں منائیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی افواج کی بربریت جاری، ایمبولینس ڈرائیور شہید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker