تازہ ترینفن فنکار

قومی ترانے میں غلطی، شفقت امانت نے معافی مانگ لی

کلکتہ(نمائندہ شوبز)کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت میچ سے پہلے ترانے کے دوران غلطی کرنے پر پاکستانی گلوکار شفقت امانت خان قوم سے معافی مانگ لی۔شفقت امانت علی خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آڈیو اور فنی خرابی کے باعث ایسا لگا کہ غلطی ہوئی ہے،ورنہ ترانے میں کیسے کوئی غلطی کرسکتا ہے۔ شفقت امانت علی کا کہنا تھا کہ معذرت خواہ ہوکہ لوگوں کا دل نہیں جیت سکا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!