تازہ ترینکھیل

ویمنزورلڈٹی ٹوئنٹی:بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 114 رنز کا ہدف

نئی دلی(نمائندہ سپورٹس)وومنزورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لئے ایک سو چودہ رنز کا ہدف دے دیا۔ بنگلادیش کی فرغانہ حق 36 اور شرمین اختر 19 رنز بناکر نمایاں رہیں۔پاکستان کی انعم امین اور اسماویہ اقبال نے2، 2 وکٹیں حاصل کیں

یہ بھی پڑھیں  بھارتی سیاستدان ٹی این جوئے نے اسلام قبول کرلیا،نیانامتجمل ابن بابو رکھ لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker