تازہ ترینعلاقائی

نواز شریف کے تیسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر اوکاڑہ میں جشن

jashinاوکاڑہ ( محمد مظہر رشید) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کے تیسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر اوکاڑہ شہر کے سینکڑوں افراد نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائی تقسیم کی بعض مسلم لیگی کارکنوں نے صبح سے ہی دیگیں پکانے کا سلسلہ شروع کردیا تھا جبکہ مسلم لیگی حلقوں نے خوب جشن منایا

یہ بھی پڑھیں  چیئرمین نیب کیخلاف خبر سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہے: ترجمان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker