تازہ ترینعلاقائی

نواز شر یف کووزیرا عظم منتخب ہو نے پر مسلم لیگ ن یو تھ ونگ سٹی ڈسکہ کی طر ف سے مبارکباد

Nawaz-Sharif4ڈسکہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن یو تھ ونگ سٹی ڈسکہ کی طر ف سے میا ں محمد نواز شر یف کو تیسری با ر وزیرا عظم منتخب ہو نے پر مبا ر کبا د پیش کی اجلا س کی صدارت سٹی صدر رانا محمد ادریس صراف،عباس بٹ اور رانا محمد افضل صراف نے کی اجلا س اکثر یت سے کا رکنا ن نے شر کت کی را نا محمد ادریس صراف نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میا ں برادران کی قیا دت میں ملکی مسا ئل حل ہو نگے مخا لفین تما م تر پراپنگنڈے کے با جود نواز شر یف کو عوام کے دلو ں سے نہیں نکا ل سکے لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ حکو مت کی اولین تر جیح ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لے لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker