پاکستانتازہ ترین

نواز شریف نے تیسری باروزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

201365173711اسلام آباد(بیوروچیف پاک نیوز) منتخب وزیراعظم نواز شریف نے 27ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر زرداری نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر مسلح افواج کے سربراہان، غیر ملکی سفیر ، بڑی جماعتوں کی سیاستدان اور منتخب نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں  متحدہ کےخلاف آپریشن کا منصوبہ بن رہاہے،الطاف حسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker