تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: تیسری سالانہ عظیم الشان’’ پیغام حق کانفرنس‘‘4اپریل کو ہوگی

بھائی پھیرو(نمائندہ خصوصی)الفرقان اسلامک ریسرچ سنٹر بھائی پھیرو کے زیراہتمام 04اپریل بروز سوموار بعد نماز عشاء جامع مسجد التوحید ماسٹر کالونی نزد رفحان ملزبھائی پھیرومیں تیسری سالانہ عظیم الشان’’ پیغام حق کانفرنس‘‘منعقد ہورہی ہے۔ جس میں معروف علماء کرام حضرت مولانا سیّد سبطین شاہ نقوی آف سرگودھا، حضرت مولانا قاری محمد یعقوب شیخ آف لاہور، حضرت مولانا علامہ منیر احمد وقار آف لاہور ، حضرت مولانا ابو یحیٰ نورپوری، حضرت مولانا عبدالرحمان الاثری ،حضرت مولانا حافظ محمد حنیف شیرنگری،حضرت مولانا حکیم محمدزبیر شاکر، قاری غلام اللہ شارق ودیگر علماء کرام خطاب فرمائیں گے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز، لوگو کی تقریب رونمائی کر دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker