تازہ ترینفن فنکار

امیتابھ بچن اور ایشوریا رائے بچن کا نام بھی پاناما لیکس میں شامل

دہلی(نمائندہ سپورٹس)بھارتی سپر اسٹار امیتابھ بچن اور انکی بہو اور سابق مس ورلڈ ایشوریا ر ائے کا نام بھی پاناما لیکس لیا جانے لگا ہے۔ دستاویزات کے مطابق امیتابھ بچن 4 غیر ملکی شپنگ کمپنیوں کے مالک ہیں جن کے ذریعے اربوں ڈالرز کی تجارت ہوتی ہے۔دوسری جانب ایشوریا رائے، ان کے والد کوٹیدادی رمانا رائے کرشنا رائے، والدہ ورندہ کرشنا راج رائے اور بھائی ادتیہ رائے 2005 میں امیک پارٹنرز لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کے طور پر رجسٹر ہوئے، بعد ا زاں ایشوریا کا عہدہ 2008 میں شیئر ہولڈر کر د یا

یہ بھی پڑھیں  حاصل پور: علی ماڈل سکول چک نمبر(76) فتح کا اعزاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker