پاکستانتازہ ترین

ایوان میرے خلاف تحقیقات کیلئے کمیٹی بنائے جو حکومتی ارکان پر مشتمل ہو۔سید خورشید شاہ

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر داخلہ بلیک میلر ہیں اس لیے اپنے اوپر لگے الزامات کا اسلام اآباد :قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے وزیر داخلہ میری زبان بند کرنا چاہتے ہیں، جواب وزیر اعظم سے چاہتا ہوں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میرے خلاف تحقیقات کیلئے کمیٹی بنائے جو حکومتی ارکان پر مشتمل ہو۔بیرون ملک میرا کوئی اکاونٹ نہیں ہے ر یہاں میرے دو اکاونٹ ہیں میں کرپشن نہیں کرسکتا نواز دور میں میرے خلاف مقدمات بنائے گئے سکھر میں ایک انچ زمین پر بھی قبضہ ثابت ہوجائے توفوری طور پر مستعفی ہوجاوں گا قوم کو بتائیں اپوزیشن لیڈر نے کون سے فوائد حاصل کیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button