تازہ ترینعلاقائی

2014تک پورے پنجاب سے پٹواری کلچر ختم کر دیں گے، شہباز شریف

shahbazلاہور(نامہ نگار) پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹواری 2014تک پورے پنجاب سے پٹواری کلچر ختم کردیں گے اور اس کی جگہ کمپیوٹرائزڈ سسٹم لائیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں اپنے انتخاب کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نے ووٹوں اور دعاؤں سے اس ایوان کو منتخب کیا، قوم کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو ملکرکام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت معیشت زبوں حالی کا شکار ہے اور 500ارب کے زیر گردش قرضے ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پنجاب میں انصاف بکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:لاؤڈ اسپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے پر21خطیبوں کیخلاف مقدمات درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker