تازہ ترینعلاقائی

نواز شریف کے تیسری بار پاکستان کا وزیر اعظم بننے پر ڈسکہ میں مسلم لیگی رہنماوکارکنوں کا جشن

downloadڈسکہ(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے تیسری بار پاکستان کا وزیر اعظم بننے پر ڈسکہ میں مسلم لیگی رہنما و سابق کونسلرچوہدری شکیل احمد گجرکے ڈیرہ واقع کالج روڈ پر کارکنوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں جشن منایا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر منچلوں نے بھنگڑے ڈالے اور آتش بازی کی گئی اس موقع پر روحانی شخصیت حاجی شکیل احمد بشیر قادری،حاجی محمد نواز دوگل سابق چیرمین مارکیٹ کمیٹی،ٹھیکیدار عبدالواحد ڈار، چوہدری شکیل احمد گجر ،چوہدری عابد علی سابق ناظم ،ھاجی محمد نذیر گجر ،چوہدری محمد یونس گجر ،ندیم گجرسٹی سیکرٹری نشرو اشاعت شیخ ضیاء اللہ ،سینئر نائب صدر یوتھ ونگ سٹی شیخ الطاف صدیقی ،ذیشان انصاری ،راناارشد علی و سینکڑوں کارکنان بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں  فاسٹ بولرز کی تربیت وسیم اکرم کریں گے، پی سی بی سےمعاہدہ طے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker