تازہ ترینعلاقائی

تھانہ یوسف والا اور تھانہ ہڑپہ کی مشترکہ کاروائی،صادق اگوآنہ اورعرفان بلوچ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتار

ساہیوال (بیوورچیف رپورٹ )تھانہ یوسف والا اور تھانہ ہڑپہ کا کاروائی صبح صادق اگوآنہ اور عرفان بلوچ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتار مذکورہ ملزمان ڈکیتی، راہزنی اور سرقہ بالجبر جیسے جرائم میں ملوث ہیں جن کی گرفتاری کے لیے مقامی پولیس نے متعدد بار چھاپے مارے ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمد باقر رضا ڈاکٹر محمد متین احمد صمدانی کے مطابق تھانہ یوسف والا اور تھانہ ہڑپہ کا کاروائی صبح صادق اگوآنہ اور عرفان بلوچ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتارصبح صادق اگوآنہ اور عرفان بلوچ کے پانچ ارکان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر کے لاکھوں روپے کا لوٹا ہوا مال اور اسلحہ برآمد کر لیاملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی صدر سرکل رانا ندیم انور کی زیر نگرانی انسپکٹر محمودالحسن ایس ایچ او تھانہ یوسف والا، انسپکٹر رشید احمد ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ، سب انسپکٹر نور صمد اور سب انسپکٹر محمد اشرف و دیگر اہلکاروں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیں ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمد باقر رضا نے اپنے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں بتایا کہ مذکورہ ملزمان ڈکیتی، راہزنی اور سرقہ بالجبر جیسے جرائم میں ملوث ہیں جن کی گرفتاری کے لیے مقامی پولیس نے متعدد بار چھاپے ماریٹیم نے گینگز کے سرغنہ صبح صادق اگوآنہ، عرفان بلوچ اور ان کے تین ساتھیوں شعیب، سرفراز اور شاہد کو گرفتار کر لیا ہے ان کے قبضے سے لوٹا ہوا مال موٹر سائیکلیں، موبائل فونز، اے ٹی ایم کارڈز اور نقد رقم جن کی کل قیمت تین لاکھ 94 ہزار روپے اور ناجائز اسلحہ ریوالور 32 بور، پستول 30 بور، رپیٹر 12 بور اور متعدد گولیاں و کارتوس برآمد کر لیے ملزمان پولیس ضلع ساہیوال کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے ملزمان نے کئی وارداتوں کے انکشافات کیے ہیں اور مزید انکشافات کی توقع ہے
یہ بھی پڑھیں  اداکارہ آسین کی شادی 23 جنوری کو ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker