تازہ ترینکھیل

چیمپئنزٹرافی:افتتاحی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 26 رنزسےہرادیا

ind vs saلندن(نمائندہ سپورٹس)  چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 26 رنز سے شکست دیدی۔ صوفیا گارڈنز کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 332 رنز کا ہدف دیا ، پروٹیز کی پوری ٹیم پچاسویں اوور میں 305 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں  بدین : دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پرشوہرنے بیوی اوراہل خانہ کوزہردیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker