تازہ ترینعلاقائی

جمبر:تین مسلح افراد گن پوائنٹ پر لڑکی کو اغوا کر کے فرار

پھول نگر (نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔تین مسلح افراد گن پوائنٹ پر لڑکی کو اغوا کر کے فرار ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں جمبر کے قریب واقعہ بھٹہ کالو والا کا رہائشی جج مسیح کام کاج کے لئے اپنے گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ پیچھے سے تین مسلح ملزمان ارسلان وغیرہ آدھمکے اور گن پوائنٹ پر تیرہ سالہ مریم بی بی کو سفید رنگ کی کار میں بیٹھا کر فرار ہو گئے ۔تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  نئے نوٹ بیچنے والوں کیخلاف 6ماہ قید، ایک لاکھ روپے جرمانے کا نیا قانون

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker