تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:معمولی گھریلو تنازعہ پر چچا نے پھندہ دے کر بھتیجی کو پھانسی دے دی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔معمولی گھریلو تنازعہ پر چچا نے پھندہ دے کر بھتیجی کو پھانسی دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں شیخم میں سگے چچا محمد مشتاق نے گذشتہ رات اپنی بھتیجی صوبیہ بی بی کے گلے میں رسہ ڈال کر پھانسی دے دی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گئی ۔ وجہ عناد یہ تھی کہ چند روز قبل چچا اور بھتیجی میں کسی بات پر تو تکار ہوئی تھی جس کا رنج چچا نے اپنے دل میں رکھا۔باپ محمد انور کی درخواست تھانہ سرائے مغل پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کاروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker