تازہ ترینکھیل

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اورويسٹ انڈيز کے درمیان میچ آج دوپہر ڈھائی بجے کھیلےجائیگا

pak vs wiلندن(نمائندہ سپورٹس) چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی شاہین آج کالی آندھی سے ٹکرائیں گے ۔۔  میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا ۔ کرکٹ کےدوسابق عالمي چيمئپئنزکے درميان ميدان ميں جنگ چھڑے گي۔۔ ويسٹ انڈيزکو اپني بيٹنگ پر ناز ہےتوگرين شرٹس کواپني بولنگ پر مان۔۔ دونوں ٹيموں کے درميان پڑنے والےگھمسان کے اس رن ميٕں کون رہےگا سرخرو،اس کا فيصلہ تووقت ہي کرے گا۔  پاکستان اورويسٹ انڈيز کے درميان ماضي ميں ہونےوالے ميچزہميشہ سنسني خيز ثابت ہوئے ہيں، شائقين کھيل کو بھي اس ساعت کا شدت سے ہے انتظار،جب ٹي ٹوئنٹي کرکٹ کےعالمي سنگھاسن پربراجمان ويسٹ انڈين کرکٹ ٹيم کالي آندھي کي صورت ميں پاکستاني شاہينوں کي بلند پروازميں خلل ڈالنے کي اپني سي کوشش کرے گي۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی وزیراعظم کا اشرف غنی کے ہمراہ دوستی ڈیم کا افتتاح

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker