پاکستانتازہ ترین

جہانگیر ترین،عبدالعلیم کارکنوں کوگرمی میں چھوڑ کرخود طیارے سے اسلام آباد روانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)تبدیلی کا نعرہ لگانے والی پارٹی میں ورکرز اور لیڈر میں فرق ختم نہ ہو سکا۔ جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کارکنوں کو گرمی میں چھوڑ کر طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی سربراہی میں قذافی سٹیڈیم پر پی ٹی آئی کے کارکن جمع ہوئے، جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان بھی موجود تھے۔ جب قذافی سٹیڈیم سے قافلہ روانہ ہونے کا وقت ہوا تو جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کارکنوں کو شدید گرمی میں سڑکوں پر چھوڑ کر خود ایئر پورٹ پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button