پاکستانتازہ ترین

پاناما لیکس کا معافی مانگنا میری سچائی کا ثبوت ہے : نواز شریف

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پانامالیکس ادارے نے معافی مانگ کر ہماری سچائی کا ثبوت دیا۔ ادارے نے تسلیم کیا کہ میرا نام غلطی سے شائع ہوا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔وزیراعظم نے عمران خان پر بھی شدید تنقید کی اور کہا چند سیاسی مخالف ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔ کابینہ نے چیف جسٹس کو بھیجے گئے انکوائری کمیشن کے ضابطہ کار کی منظوری بھی دے دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!