پاکستانتازہ ترین

17 وفاقی وزرا،9 وزرائے مملکت آج شام حلف اٹھائیں گے

7 JUNE 2013اسلام آباد(بیوروچیف)  17 وفاقی وزرا،9 وزرائے مملکت آج شام حلف اٹھائینگے ۔ وفاقی وزرا میں قادر بلوچ ، زاہد حامد، اسحاق ڈار،شاہد خاقان عباس، چودھری نثار، رانا تنویر حسین، پرویز رشید،خواجہ آصف، سردار یوسف ،غلام مرتضی ٰ جتوئی، ریاض پیرزادہ، برجیس طاہر،خواجہ سعد رفیق ، کامران مائیکل، صدر الدین راشدی ، احسن اقبال ، سکندر بوسن بھی شامل ہیں جب کہ وزرائے مملکت میں میاں بلیغ الرحمان ، بیرسٹر عثمان ابراہیم، انجینیر خرم دستگیر ، شیخ آفتاب احمد،جام میر کمال عبد الحکیم بلوچ ، انوشہ رحمان ، سائرہ افضل تارڑ، پیر امین الحسنات شامل ہیں۔ صدر آصف علی زرداری وفاقی وزرا سے حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  مبشرلقمان کی درخواست پربھارتی فلموں، چینلز پرانڈین ڈراموں اور شوز پرپابندی عائد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker