بین الاقوامیتازہ ترین

بغداد میں کار بم دھماکہ،17 افراد جاں بحق، 28زخمی

بغداد(ڈیسک نیوز)عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد جاں بحق اور تیس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بم دھماکہ عراقی دارالحکومت کے علاقے نہرا وان کے روڈ پر کیا گیا۔ بم گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ہرطرف چیخ و پکار مچ گئی اور زخمی مدد کیلئے پکارنے لگے، جبکہ پولیس اور امدادی کارکنوں نے زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مراد راس نے حکمت عملی نہ بدلی توپیف پارٹنرزجلد اپنی حکمت عملی کا اعلان کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker