تازہ ترینعلاقائی

کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ساہیوال (بیوروچیف متین صمدانی سے )کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاپاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر بابر حیات تارڑ کمشنر ساہیوال تعینات ہونے سے پہلے صوبائی سیکرٹری کوآپریٹو کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے گذشتہ عہدے پر فائض رہتے ہوئے انہوں نے محکمے اور کواپریٹو بنک کی کمپیوٹرائزیشن کا اہم کام مکمل کیا اور کوآپریٹو ٹریننگ کالج کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے الحاق کروایا ڈاکٹر محمد متین صمدانی کی رپورٹ کے مطابقکمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاپاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سینئر افسر بابر حیات تارڑ کمشنر ساہیوال تعینات ہونے سے پہلے صوبائی سیکرٹری کوآپریٹو کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھیگذشتہ عہدے پر فائض رہتے ہوئے انہوں نے محکمے اور کواپریٹو بنک کی کمپیوٹرائزیشن کا اہم کام مکمل کیا اور کوآپریٹو ٹریننگ کالج کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے الحاق کروایاکمشنر ساہیوال کا عہدہ سنبھالنے کے بعد افسران سے ت چیت کرتے ہوئے انہوں نے ڈویژن میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے اور مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیاکمشنر نے گندم خریداری مہم کے دوران کسانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی تاکہ انہیں فصل کا پورا معاوضہ مل سکیروزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ اور خریداری مراکز کی چیکنگ کی بھی ہدایت کی اس موقعے پر ڈی سی او آصف اقبال چودھری، ایڈیشنل کمشنر ریونیو عبدالمجید، ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ حبیب جیلانی وینس، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ قاری خالد نذیر اور اے سی ریونیو مہر فلک شیر بھی موجود تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button