پاکستانتازہ ترین

سکیورٹی گارڈ نے اعجاز چودھری کوعمران خان کے گھر داخل ہونے سے روک دیا۔

لاہور(نمائندہ خصوصی):پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز چودھری کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، عمران خان کے سکیورٹی گارڈ نے اعجاز چودھری کو پہچاننے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے سکیورٹی گارڈ نے اعجاز چودھری کوعمران خان کے گھر داخل ہونے سے روک دیا۔ جس پر اعجاز چودھری نے اپنا تعارف بھی کرایا لیکن سکیورٹی گارڈ ن نے پہچاننے سے صاف انکار کرتےہوئے کہا کہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو گھر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ جس پر چودھری اعجاز کو غصہ آگیا اور وہ عمران خان سے ملے بنا ہی واپس چلے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button